حیدرآباد کے دلسکھ نگر بم دھماکوں کے مجرم یسین بھٹکل کو حیدرآباد سے دہلی منتقل کیا گیا ۔سخت سکیوریٹی کے درمیان شمس آباد
ایر پورٹ اسے لایا گیا اور ایرپورٹ پر سکیوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔دہلی کی عدالت میں ایک معاملہ کے سلسلہ میں اسے پیش کیا جائے گا ۔